حیدرآباد

حیدرآباد: سڑک حادثہ میں دونوجوان ہلاک

یہ حادثہ منگل کی صبح کی اولین ساعتوں میں پیش آیا۔

حیدرآباد: شہرحیدرآبادکے نواحی علاقہ تیلاپور میں لاپرواہی سے گاڑی چلانے کے نتیجہ میں دو نوجوان ہلاک ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
بچوں کے ادب پرحیدرآباد میں سہ روزہ بین الاقوامی "جشن رنگ بچپن” سمینار
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
اردو ہال حمایت نگر میں آج اور کل قومی سمینار  – "حسرت موہانی” پر مقالوں کی پیشکشی
ٹی یو ڈبلیو جے ایف کے ایک وفد کی چیرمین تلنگانہ میڈیا اکیڈیمی سے ملاقات
جمعیت علماء عنبرپیٹ کا مشاورتی اجلاس، ممبرسازی مہم کو مکمل کرنے اور عظمتِ صحابہؓ و یومِ آزادی کے پروگرامز پر اہم فیصلے

یہ حادثہ منگل کی صبح کی اولین ساعتوں میں پیش آیا۔

پولیس نے بتایا کہ حڈاکالونی کے قریب لاری نے بائیک کوٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں 23سالہ ہریش اور23سالہ بنی موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

پولیس نے کہاکہ لاری ڈرائیورگاڑی، لاپرواہی سے چلارہا تھا جس کے نتیجہ میں یہ حادثہ پیش آیا۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔