جرائم و حادثات

حیدرآباد:موسی ندی میں ایک خاتون کا کٹا ہوا سرپایاگیا

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے علاقہ ملک پیٹ میں موسی ندی میں ایک خاتون کا کٹا ہوا سرپایاگیا۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے علاقہ ملک پیٹ میں موسی ندی میں ایک خاتون کا کٹا ہوا سرپایاگیا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
روڈی شیٹر ایوب خان گرفتار
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو

یہ واقعہ بدھ کی صبح پیش آیا۔ پولیس کے مطابق بعض افراد نے اس خاتون کا سرتن سے جدا کیا اور اس کے سر کو موسی ندی کے کنارے پھینک دیا۔

پولیس نے شبہ ظاہر کیاکہ خاتون کاکل شب قتل کیاگیا۔

ا س کے کان میں سونے کی بالیاں اورزیورات ہیں۔پولیس، سی سی ٹی وی کیمروں کے فوٹیج کا جائزہ لے رہی ہے۔

پولیس کے سینئر عہدیدار وہاں پہنچے جنہوں نے صورتحال کا جائزہ لیا۔

پولیس نے اس خصوص میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔