جرائم و حادثات

اے پی میں لاری اور آٹو متصادم۔ 6 افرادہلاک

حیدرآباد: آندھراپردیش کے پلناڈو ضلع کے پونڈوگُلا علاقہ میں لاری کے آٹو سے تصادم کے نتیجہ میں 6افرادہلاک اور دیگر 10زخمی ہوگئے۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے پلناڈو ضلع کے پونڈوگُلا علاقہ میں لاری کے آٹو سے تصادم کے نتیجہ میں 6افرادہلاک اور دیگر 10زخمی ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
چلتی اسکول بس کے اسٹیرنگ کا راڈ نکل گیا، طلبہ خوفزدہ
الیکشن سے قبل گاڑیوں کی تلاشی مہم: 5.12 کروڑ ضبط، 6 افرادگرفتار
آندھرا پردیش کے کئی مقامات پر موسلادھار بارش
آندھرا پردیش کے تمام ذخائر آب میں 67 فیصد پانی کا ذخیرہ
حیدرآباد سے آندھرائی ڈرائیوروں کو چلے جانے کی ہدایت نامناسب : پون کلیان

یہ حادثہ بدھ کی صبح کی اولین ساعتوں میں اُس وقت پیش آیاجب ضلع کے نرساپورگاوں سے تعلق رکھنے والے افرادجن میں زیادہ تر مزدور تھے، تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ کے نرساپورم گاوں کو جارہے تھے۔

پولیس نے یہ بات بتائی۔حادثہ اتنا شدید تھا کہ 5افرادموقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ دیگر کی اسپتال منتقلی کے دوران موت ہوگئی۔

زخمیوں کو علاج کے لئے سرکاری اسپتال منتقل کردیاگیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیا۔

a3w
a3w