حیدرآباد

حیدرآباد کے گچی باولی میں سب سے زیادہ 97ملی میٹربارش ریکارڈ

شہرحیدرآباد کے گچی باولی میں سب سے زیادہ 97ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے گچی باولی میں سب سے زیادہ 97ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ خبریں
محترمہ احمدی بیگم کو تلنگانہ بیسٹ ٹیچر ایوارڈ
بارش سے متاثرہ لوگوں کی مدد میں بی آر ایس حکومت یکسر ناکام: کانگریس
بھٹی وکرامارکا کی لاس ویگاس میں مائننگ ایکسپو میں شرکت
صدر جمہوریہ کا آج دورہ، نلسار کے کانوکیشن میں شرکت متوقع
شطرنج کھلاڑیوں ڈی ہریکا اور ارجن کو چیف منسٹر کی تہنیت

تلنگانہ ڈیولپمنٹ پلاننگ سوسائٹی کے اعداد و شمار کے مطابق یہ شہر میں سب سے زیادہ بارش ہے۔

اتوار کی رات دیر گئے شروع بارش کا سلسلہ صبح تک جاری رہا۔بارش سے پیر کی صبح ٹریفک میں خلل پڑا۔ گچی باولی کے علاوہ شہر کے دیگر علاقوں میں بھی شدیدبارش ہوئی۔

سیری لنگم پلی میں یونیورسٹی آف حیدرآباد میں 86 ملی میٹر اور لنگم پلی میں 85.8 ملی میٹر بارش ہوئی۔ کوکٹ پلی میں 85 ملی میٹر جبکہ ایل بی نگر میں 62 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

a3w
a3w