تلنگانہ

نمس میں کے ٹی آر اور پی اجئے کمار نے زخمیوں کی عیادت کی

جمعرات کو ریاستی وزیر کے ٹی آر، اوروزیر ٹرانسپورٹ پواڈا اجئے کمار ایم پی نماناگیشور راؤ اور ودھی راجو روی چندر نے نمس اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کرتے ہوئے گھر کے افراد کو حوصلہ دیا۔

کھمم: ریاستی وزراء کے ٹی آر اور پواڈااجئے کمار نے چملا پاڈ کے متاثرین کی عیادت کی۔ کھمم ضلع ویرا حلقہ کے چیملا پڈو آتشزدگی کے واقعہ میں زخمی افراد کو بہتر علاج کیلئے کھمم سے حیدرآباد کے نمس منتقل کیا گیا۔

متعلقہ خبریں
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
آوارہ کتوں کے حملہ میں چار بچے شدید زخمی
سنکرانتی منانے گھر آیا نوجوان پراسرار حالات میں مردہ پایاگیا
سوشل میڈیا پوسٹ، کے ٹی آر کے خلاف 2کیس درج
منیش سسوڈیہ کو تہاڑ جیل سے ایل این جے پی لے جایاگیا

جمعرات کو ریاستی وزیر کے ٹی آر، اوروزیر  ٹرانسپورٹ پواڈا اجئے کمار ایم پی نماناگیشور راؤ اور ودھی راجو روی چندر نے نمس اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کرتے ہوئے گھر کے افراد کو حوصلہ دیا۔

 اور کہا کہ مکمل صحت یابی تک علاج مفت فراہم کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمت نہ ہاریں، وزراء نے ڈاکٹروں اور نمس حکام کو ہدایت کی کہ ان زخموں کو مکمل صحت یابی تک بہتر علاج فراہم کریں۔