جرائم و حادثات

الکٹرک وائر سے پتنگ نکالنے کی کوشش، لڑکا فوت

میلاردیوپلی علاقہ میں ایک 10 سالہ طالب علم آہنی سلاخ سے الکٹرک وائر سے پتنگ نکالنے کی کوشش میں شاک لگنے سے فوت ہوگیا۔

حیدرآباد: میلاردیوپلی علاقہ میں ایک 10 سالہ طالب علم آہنی سلاخ سے الکٹرک وائر سے پتنگ نکالنے کی کوشش میں شاک لگنے سے فوت ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
سنگاریڈی ضلع میں مزارات کو نقصان، جمعیۃ علماء کا احتجاجی میمورنڈم، ایس پی کا تعمیر نو کا وعدہ
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد

سب انسپکٹر پولیس عبدالرزاق نے بتایا کہ گنیش نگر کا 10 سالہ ڈی لکشمی ویویک پانچویں جماعت کا طالب علم تھا، آج الکٹرک وائر سے پتنگ نکالنے کے لئے آہنی سلاخ استعمال کیا جس کے نتیجہ میں وہ شاک لگنے سے فوت ہوگیا۔