تلنگانہ

تلنگانہ میں فروری میں سات دن بینک بند رہیں گے

یہ ان دنوں کی فہرست ہے جن پر اگلے مہینے تلنگانہ میں بینک بند رہیں گے۔

حیدرآباد: تلنگانہ میں فروری کے مہینے میں سات دن بینک بند رہیں گے۔

متعلقہ خبریں
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت
حیدرآباد کی سرزمین اپنی گنگا جمنی تہذیب کے باعث صدیوں سے محبت، رواداری اور باہمی احترام کی ایک روشن مثال رہی ہے، اور آج بھی یہ خوبصورت روایت اپنی پوری شان کے ساتھ زندہ ہے۔
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی
ٹولی چوکی میں جلسہ یومُ الفرقان کا انعقاد

دوسرے وچوتھے ہفتہ اور تمام اتوار کے علاوہ 26 فروری کو مہاشیو راتری کے موقع پر بینک بند رہیں گے۔

یہ ان دنوں کی فہرست ہے جن پر اگلے مہینے تلنگانہ میں بینک بند رہیں گے۔

فروری 2، 9، 16، 23 اتوار،8فروری ، 22 فروری دوسرا اور چوتھا ہفتہ۔26 فروری مہاشوراتری۔