تلنگانہ

تانڈور مسلم ویلفیئر اسوشین کے زیرے اہتمام مفت ٹی ايس ایپسٹ و ایمسیٹ کوچنگ کا افتتاح

وقارآباد کے ضلع تانڈور مستقر میں مسلم ویلفیئر اسوشین کے زیرے اہتمام مفت ٹی ايس ایپسٹ و ایمسیٹ کوچنگ کا افتتاح نئی عمارت مسلم ویلفر کامپلکس میں ہوا۔

حیدرآباد: وقارآباد کے ضلع تانڈور مستقر میں مسلم ویلفیئر اسوشین کے زیرے اہتمام مفت ٹی ايس ایپسٹ و ایمسیٹ کوچنگ کا افتتاح نئی عمارت مسلم ویلفر کامپلکس میں ہوا۔

متعلقہ خبریں
مفت گرمائی دینی تعلیمی کلاسس
ٹی ایس ایمسٹ (بی پی سی) اور آئی سیٹ میں داخلوں کی کونسلنگ کاشیڈول جاری
اقلیتی طلبہ کو گروپ I امتحان کی مفت کوچنگ
ایس ایس سی اور انٹر سپلیمنٹری امتحانات کی مفت کوچنگ
NEET-PG 2024 فری کوچنگ برائے اقلیتی طبقات

اس موقعے پر  صدرنشین بلد یہ  محترمہ سپنا  و سینئر لیڈر عبدالرؤوف نے ایسوسی ایشن  کے آراکین کو مبارک باد پیش کی، اور طلباء سے کہا کہ مفت کوچنگ کا فائدہ اٹھائے ، مستقبل کو روشن کرے، اور اپنے والدین و مفت کوچنگ دینا والی مسلم ویلفیئر ایسوسی ایشن کا نام روشن کریں۔

 اُسکے علاوہ مفت کوچنگ کے لیے تعمیر فراہم کرنے والے رکن پارلیمنٹ رنجیت ریڈی، ایم ایل سی مہندر ریڈی، سابقہ رکن اسمبلی روہت ریڈی کا شکریہ ادا کیا ہے۔

  انہو نے بتائے کے قلیل مدتی کوچنگ کے لیے ایم پی رنجیت ریڈی نے 2 لاکھ مالی تعاون کیا اور رکنے اسمبلی بی منوہر ریڈی نے بھی 2 لاکھ مالی تعاون دینے کا وعدہ کیا، اور یقین دلایا کے انکا بھی بھر پور تعاون رہے گا۔  ممبر عبدالخوی، محمد مسعود، محمد شکور، مسلم ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر سید کمال اختر، نائب صدر عبدالقیوم

 و خلیل اللہ شریف

 سیکرٹری خالد سیف اللہ، آرگنائزنگ سیکرٹری عبدالقیوم، محمد سلیم، شیراز الدین، محمد اظہر الدین، محمد ساجد، امتیاز بابا

 مصدق، پاشا قریشی، مکرم فاروق قریشی، حمید خان، عمران خان کے علوی، کسیر تعداد میں طلباء ، اولیاء طلب و دیگر مجود تھے۔

a3w
a3w