امریکہ و کینیڈا

فوجی کارروائی رکوانے کے لیے ایران کو امریکہ سے معاہدہ کرنے کی ضرورت نہیں: ٹرمپ

"انہیں میرے ساتھ معاہدہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ جب ہمیں یہ محسوس ہوگا کہ ہم نے انہیں طویل عرصے کے لیے اس حد تک کمزور کر دیا ہے کہ وہ جوہری ہتھیار بنانے کے قابل نہیں رہیں گے، تو ہم وہاں سے واپس آ جائیں گے، چاہے معاہدہ ہو یا نہ ہو۔"

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو فوجی کارروائی رکوانے کے لیے امریکہ کے ساتھ کسی معاہدے کی ضرورت نہیں ہے۔

انہوں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا،

"انہیں میرے ساتھ معاہدہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ جب ہمیں یہ محسوس ہوگا کہ ہم نے انہیں طویل عرصے کے لیے اس حد تک کمزور کر دیا ہے کہ وہ جوہری ہتھیار بنانے کے قابل نہیں رہیں گے، تو ہم وہاں سے واپس آ جائیں گے، چاہے معاہدہ ہو یا نہ ہو۔”

متعلقہ خبریں
تاریخی ڈیل مکمل، امریکہ اور ایران نے جنگ بندی معاہدے کی تصدیق کردی
جنگ بندی یا محض دکھاوا، غزہ، لبنان اور ایران میں حملے جاری
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے انکار کیا تو اسے ‘بے مثال مسائل’ کا سامنا کرنا پڑے گا: ٹرمپ
ٹرمپ انتظامیہ نے گرین کارڈ حاصل کرنے کا عمل مزید سخت کردیا
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا یوم مزدور پر پیغام