مشرق وسطیٰ

ایران اسرائیل کو سوچ سمجھ کر جواب دے گا

ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کے مہم کے میڈیا ایڈوائزر الیاسغر شفیان نے پیر کو 'واشنگٹن پوسٹ' کو بتایا، "ایران اس بار اسرائیل کو سوچ سمجھ کر جواب دے گا۔"

تہران: ایران نے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت کا سوچ سمجھ کر جواب دے گا۔

متعلقہ خبریں
قدر و قیمت میں ہے خُوں جن کا حرم سے بڑھ کر
نیتن یاہو نے کم وسائل میں بھی لڑنے کا اعلان کیا
اسماعیل ہنیہ کی معاہدے سے متعلق شراط
حماس قائد اسمٰعیل ھنیہ، جنگ بندی بات چیت کے بعد مصر سے روانہ
اسرائیل سنبھل نہیں پائے گا: اسماعیل ہنیہ

ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کے مہم کے میڈیا ایڈوائزر الیاسغر شفیان نے پیر کو ‘واشنگٹن پوسٹ’ کو بتایا، "ایران اس بار اسرائیل کو سوچ سمجھ کر جواب دے گا۔” انہوں نے کہا کہ ہنیہ کا قتل ‘ایک انٹیلی جنس پر مبنی مشن تھا’۔

قابل ذکر ہے کہ 31 جولائی کو ایران کے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے تہران پہنچنے والے ہنیہ کو ان کے گیسٹ ہاؤس میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا تھا۔ حماس نے حنیہ کی موت کا ذمہ دار اسرائیل اور امریکہ کو ٹھہرایا ہے۔

a3w
a3w