مشرق وسطیٰ

ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی حملے میں شہید 160 طالبات کی قبروں کی تصویر شئیر کردی

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر امریکی حملے میں شہید ہونے والی اسکول کی 160 طالبات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے لکھا یہ وہ ریسکیو ہے جس کا ٹرمپ نے ایرانی عوام سے وعدہ کیا تھا۔

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی حملے میں شہید ہونے والی 160 طالبات کی قبروں کی تصویر شئیر کر دی۔

متعلقہ خبریں
تاریخی ڈیل مکمل، امریکہ اور ایران نے جنگ بندی معاہدے کی تصدیق کردی
جنگ بندی یا محض دکھاوا، غزہ، لبنان اور ایران میں حملے جاری
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا یوم مزدور پر پیغام
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے انکار کیا تو اسے ‘بے مثال مسائل’ کا سامنا کرنا پڑے گا: ٹرمپ
بحرین نے ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں دو افراد کو حراست میں لیا


سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر امریکی حملے میں شہید ہونے والی اسکول کی 160 طالبات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے لکھا یہ وہ ریسکیو ہے جس کا ٹرمپ نے ایرانی عوام سے وعدہ کیا تھا۔


عباس عراقچی نے لکھا کہ غزہ سے میباب تک، معصوم جانوں کو سفاکی سے قتل کر دیا گیا۔


شہید 160 کمسن طالبات کو میناب میں واقع قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔


یاد رہے کہ امریکہ اور اسرائیل نے 28 فروری کو مشترکہ طور پر حملے کیے تھے جنہیں امریکی صدر نے EPIC FURY کا نام دیا تھا، ان ہی حملوں کے دوران ایران کے شہر میناب میں ایلمینٹری اسکول کی طالبات امریکی حملے میں شہید ہوئی تھیں۔