تلنگانہ

بی آرایس امیدوار کے حامیوں کے مکانات پر آئی ٹی چھاپے

تلنگانہ کے مریال گوڑہ اسمبلی حلقہ کے بی آرایس امیدوار این بھاسکرراو کے اہم حامیوں کے مکانات پر آئی ٹی کے عہدیداروں کی ٹیم نے چھاپہ مارا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے مریال گوڑہ اسمبلی حلقہ کے بی آرایس امیدوار این بھاسکرراو کے اہم حامیوں کے مکانات پر آئی ٹی کے عہدیداروں کی ٹیم نے چھاپہ مارا۔

متعلقہ خبریں
فون ٹیپنگ کا معاملہ بی سی ریزرویشن سے توجہ ہٹانے کا ڈرامہ : کویتا
لکشمی بم نہیں عنقریب سیاسی ایٹم بم پھٹنے والے ہیں: پونگولیٹی
چنچل گوڑہ میں شبِ برات کے موقع پر مرکزی جلسہ تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ، 3 فروری کو انعقاد
اقراء مشن ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج، کے ۴۰ سالہ ‘روبی جوبلی’ جشن کا شاندار انعقاد
ورنگل میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کا بھرپور اہتمام

یہ چھاپے 30 ٹیموں کے ساتھ 40 مقامات پر بیک وقت مارے جا رہے ہیں۔

بھاسکر راؤ کے حامی سریدھر کی رہائش گاہوں کی بھی تلاشی لی جارہی ہے۔

آئی ٹی حکام صبح چار بجے سے یہ چھاپے مار رہے ہیں۔ الیکشن کے دوران بھاری رقوم جمع کرنے کے الزامات کی آئی ٹی حکام جانچ کر رہے ہیں۔