حیدرآباد

جامعتہ المومنات مغل پورہ میں جلسہ شہادت سیدنا امام حسینؓ

حیدرآباد: جامعتہ المؤمنات مغل پورہ حیدرآباد میں منعقدہ جلسہ شھادت حضرت سیدنا امام حسینؓ وجمیع شھداء کربلا رضی اللہ تعالی علیہم و اجمعین سے پیرطریقت حضرت مولانا سید شاہ محمود حسینی الرفاعی سادات پیر بغدادی خطاب کرتے ہوئے۔

تصویر میں مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمود مستان علی قادری، مولانا ڈاکٹر حافظ محمد مظفر حسین خان بندہ نوازی، مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری، جناب محم دشمس الدین فاروقی، جناب ڈاکٹر عبد الغفور جناب احمد پاشاہ کے علاوہ کثیر تعداذ میں جامعتہ ا لمؤمنات کے اسکالرس وطالبات دیکھی جاسکتی ہیں۔

a3w
a3w