دہلی

روی سنہا، را (RAW) کے نئے سربراہ

سینئر آئی پی ایس عہدیدار روی سنہا کو پیر کے دن ہندوستان کی بیرونی انٹلیجنس ایجنسی را (ریسرچ اینڈ انالیسس ونگ) کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا۔

نئی دہلی: سینئر آئی پی ایس عہدیدار روی سنہا کو پیر کے دن ہندوستان کی بیرونی انٹلیجنس ایجنسی را (ریسرچ اینڈ انالیسس ونگ) کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا۔

ان کی میعاد 2 سال ہوگی۔ وہ سامنت کمار گویل کی جگہ لیں گے، جن کی میعاد 30 جون کو مکمل ہوجائے گی۔

آئی اے این ایس کے بموجب 1988ء بیاچ کے آئی پی ایس عہدیدار روی سنہا اپنی آپریشنل اور جاسوسی مہارت کے لیے جانے جاتے ہیں۔

a3w
a3w