ستنا میں ایک جوان نے ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی کی

ستنا: مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع میں ایک جوان نے ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی کر لی۔

ستنا: مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع میں ایک جوان نے ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی کر لی۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ وارانسی کے رہنے والے جوان اجے کمار پرجاپتی نے دیر رات ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی کرلی۔

جوان کی لاش میہر تھانہ علاقہ کے جیت نگر کے قریب ریلوے پٹریوں پر ملی۔

اسپیشل آرمڈ فورسز کانسٹیبل اجے کمار پرجاپتی نوراتری میلے میں تعینات ایس ایف ٹیم کا رکن تھا۔

خودکشی کی وجہ فی الحال واضح نہیں ہے۔

ذریعہ
یواین آئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button