تلنگانہ

کالیشورم پراجکٹ کا ویجلنس انفورسمنٹ عہدیداروں نے معائنہ کیا

عہدیداروں نے مہادیو پور میں محکمہ آبپاشی کے دفتر کے علاوہ آبپاشی ڈویژنل دفتر میں میڈی گڈا بیاریج اور کنی پلی پمپ ہاؤس سے متعلق ریکارڈ کی جانچ کی۔ عہدیدار 46 معاملات کی جانچ کر رہے ہیں۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے جئے شنکربھوپال پلی ضلع کے کالیشورم پراجکٹ کا معائنہ پراجکٹ کے ویجلنس اینڈ انفورسمنٹ عہدیداروں نے مسلسل تیسرے دن معائنہ کیا۔ذرائع کے مطابق عہدیداروں نے مہادیو پور میں محکمہ آبپاشی کے دفتر کے علاوہ آبپاشی ڈویژنل دفتر میں میڈی گڈا بیاریج اور کنی پلی پمپ ہاؤس سے متعلق ریکارڈ کی جانچ کی۔ عہدیدار 46 معاملات کی جانچ کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
ورلڈکپ سے قبل پی سی بھی سیکورٹی وفد ہندوستان بھیجے گا
کالیشورم پروجیکٹ، ناقص تعمیرات پر سی بی آئی تحقیقات متوقع: سابق ڈائرکٹر ناگیشو رراؤ
سری لنکا میں اڈانی کوپراجکٹ دلانے پر وزیر اعظم پر طنز
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ

خاص طور پر ڈی پی آر، سی ڈبلیو سی کلیئرنس، سی ڈبلیو سی کی طرف سے دی گئی پمپ ہاؤس اور بیراجوں کی ڈرائنگ، ڈیزائن کی تفصیلات، سروے کی تفصیلات نیشنل ڈیم سیفٹی رپورٹ کی جانچ کی جارہی ہے۔

a3w
a3w