انٹرٹینمنٹ

کنگنا رناوت نے 2سال بعد ورک آؤٹ شروع کیا ، ویڈیو وائرل

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کنگنا نے کیپشن میں لکھا،’ گاندھی کا کردار ادا کرنے کے لیے اپنے ورک آؤٹ سے دو سال کا وبریک لیا تھا۔ اب میں اپنی فٹنس روٹین پر واپس آ گئی ہوں۔

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے دو سال بعد ورک آؤٹ کرنا شروع کر دیا ہے۔ کنگنا رناوت نے اپنے انسٹاگرام پر اپنا ایک ورک آؤٹ ویڈیو شیئر کیاہے۔ ویڈیو میں کنگنا جم میں سخت محنت کرتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ ویڈیو کے ذریعے کنگنا نے بتایا کہ انہوں نے دو سال سے ورک آؤٹ نہیں کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
جھانوی کپور بلاک بسٹر فلموں میں کام کرنا چاہتی ہیں
ایم پی کنگنا ہتک عزت کیس میں عدالت میں پیش ہوں گی
کانسٹیبل کی ستائش کرنے والے کیا عصمت ریزی یا قتل کو بھی جائز ٹھہرائیں گے: کنگنا
ملک ایک مضبوط حکومت کا انتخاب کرے گا، داغدار کا نہیں: کنگنا
اداکارہ کنگنارناوت کو بمبئی ہائی کورٹ میں کوئی راحت نہیں

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کنگنا نے کیپشن میں لکھا،’ گاندھی کا کردار ادا کرنے کے لیے اپنے ورک آؤٹ سے دو سال کا وبریک لیا تھا۔ اب میں اپنی فٹنس روٹین پر واپس آ گئی ہوں، ایک ایکشن فلم کے لیے شاندار ٹرانسفورمیشن کا انتظار کر رہی ہوں۔