دہلی

کویتا کی درخواست ضمانت، سپریم کورٹ کی ای ڈی اور سی بی آئی کو نوٹس

عدالت عظمی نے رشوت خوری اورمنی لانڈرنگ معاملات میں ضمانت دینے سے دہلی ہائی کورٹ کے انکار پران فیصلوں کو چیلنج کرتے ہوئے کویتا کی جانب سے داخل کردہ درخواست کی سماعت کی۔

حیدرآباد: دہلی شراب پالیسی معاملہ میں دہلی کی تہاڑجیل میں محروس بی آرایس کی رکن کونسل کویتا کی ضمانت کی درخواست پر سپریم کورٹ نے ای ڈی اورسی بی آئی کو نوٹس جاری کی ہے۔

متعلقہ خبریں
توہین آمیز ریمارکس پر کے سی آر کو نوٹس
گینگسٹر بشنوئی کا انٹرویو، سپریم کورٹ سے ٹی وی رپورٹر کو راحت
سپریم کورٹ نے کولکتہ واقعہ کا لیا از خود نوٹس، جلد ہوگی معاملہ کی سماعت
کرشنا جنم بھومی۔شاہی مسجد تنازعہ کی سماعت ملتوی
کانوڑ یاترا، سپریم كورٹ كی عبوری روک میں توسیع

عدالت عظمی نے رشوت خوری اورمنی لانڈرنگ معاملات میں ضمانت دینے سے دہلی ہائی کورٹ کے انکار پران فیصلوں کو چیلنج کرتے ہوئے کویتا کی جانب سے داخل کردہ درخواست کی سماعت کی۔

ملک کی اعلی عدالت نے اس معاملہ کی سماعت 20اگست تک ملتوی کردی۔جسٹس بی آرگووائی اورجسٹس کے وی وشواناتھن پر مشتمل بنچ نے 46سالہ کویتا کی ضمانت کی درخواست کی سماعت کی جن کے وکیل مُکل روہتگی نے بحث کرتے ہوئے کہاکہ کویتا نے پہلے ہی جیل میں 5ماہ گذارلئے ہیں۔

a3w
a3w