دہلی

دہلی میں ای ڈی کے دفتر میں کویتا کے طبی معائنے

ڈاکٹرس کی ٹیم نے دہلی میں ای ڈی کے دفتر پہنچ کر یہ طبی معائنے کئے۔ان سے دہلی شراب پالیسی معاملہ میں مرکزی ایجنسی کے عہدیدارپوچھ گچھ کریں گے۔

حیدرآباد: دہلی شراب معاملہ میں ای ڈی کی جانب سے گذشتہ روز حیدرآباد سے گرفتار بی آرایس کی رکن قانون سازکونسل دہلی کویتا جن کو ریاستی دارالحکومت سے قومی دارالحکومت لایاگیا تھا کے آج مختلف طبی معائنے کئے گئے۔

متعلقہ خبریں
کویتا کی درخواست ضمانت، سی بی آئی کو نوٹس
ڈاکٹروں کیلئے ‘کلینک ٹو کیمرہ’ – ایک منفرد ویڈیو بوٹ کیمپ کا اعلان
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی
فراست علی باقری نے ڈاکٹر راجندر پرساد کی 141ویں یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا
فیوچر سٹی کے نام پر ریئل اسٹیٹ دھوکہ، HILT پالیسی کی منسوخی تک جدوجہد جاری رہے گی: بی آر ایس

ڈاکٹرس کی ٹیم نے دہلی میں ای ڈی کے دفتر پہنچ کر یہ طبی معائنے کئے۔ان سے دہلی شراب پالیسی معاملہ میں مرکزی ایجنسی کے عہدیدارپوچھ گچھ کریں گے۔ڈاکٹرس کی ٹیم کی آمد کے پیش نظرای ڈی کے دفتر کے باہر سیکوریٹی سخت کردی گئی۔