حیدرآباد

کشن ریڈی کو حلقہ اسمبلی عنبرپیٹ میں لگا زبردست جھٹکا

تلنگانہ میں بی جے پی کے صدر جی کشن ریڈی کو اپنے حلقہ اسمبلی عنبرپیٹ میں سخت صورتحال  کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ میں بی جے پی کے صدر جی کشن ریڈی کو اپنے حلقہ اسمبلی عنبرپیٹ میں سخت صورتحال  کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

متعلقہ خبریں
جمعیت علماء حلقہ عنبرپیٹ کا عظیم الشان انتخابی اجلاس، مولانا محمد یعقوب قاسمی صدر منتخب
مرکزی وزیرکشن ریڈی کا دورہ سعودی عرب
موسیٰ پروجیکٹ نیا نہیں، متاثرین کی بازآبادکاری کا وعدہ: وزیر راج نرسمہا
ہر ووٹر کو حق رائے دہی سے استفادہ کرنے کشن ریڈی کا مشورہ
کے کویتا نے امریکہ میں بیٹے کی گریجویشن تقریب میں شرکت، ماں ہونے پر فخر کا اظہار

بی جے پی سٹی یونٹ کے سابق صدروینکٹ ریڈی اور ان کی اہلیہ  بی جے پی کی باغ عنبرپیٹ کارپوریٹر پدما نے بی آر ایس میں شامل ہوکر بی جے پی کو ایک زبردست  جھٹکا دیا ہے۔

سکندرآباد کے بی جے پی قائدین بھی کشن ریڈی کے کام کرنے کے انداز سے ناراض ہیں۔

بی جے پی کے سینئرقائدین کا دعویٰ  ہے کہ کشن سینئر قائدین  کے لیے نامزد عہدہ حاصل کرنے میں ناکام رہے،وہ صرف اپنی ترقی میں مصروف ہیں۔