تلنگانہسائنس

ڈرائیور کے بغیر ٹریکٹر کی تیاری، کے ٹی آئی ایس کی ٹیم کا کارنامہ

حیدرآباد: تلنگانہ کے کاکتیہ انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی سائنسس (کے آئی ٹی ایس)کے طلبہ کی ٹیم نے ڈرائیور کے بغیر ٹریکٹر کو تیار کیا ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے کاکتیہ انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی سائنسس (کے آئی ٹی ایس)کے طلبہ کی ٹیم نے ڈرائیور کے بغیر ٹریکٹر کو تیار کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد: جامعۃ المؤمنات میں شب قدر کی محفل، مولانا صابر پاشاہ قادری کے خطاب نے دل جیت لیے
جمعتہ الوداع: احساس اور عبادت کا دن – مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
سوشل میڈیا پوسٹ، کے ٹی آر کے خلاف 2کیس درج
رمضان المبارک میں صدقات، خیرات اور محاسبہ نفس: ایک روحانی سفرتحریر: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
تلنگانہ کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں! کے ٹی راما راؤ کا سخت موقف

تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو طلبہ کے اس نئے ٹریکٹر سے کافی متاثر ہوئے۔

سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پرسرگرم تارک راما راو نے اس بات کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ یہ کاشتکاری کا مستقبل ہے اور وہ سماجی اثر چھوڑنے والے نوجوان ایجاد کرنے والوں پر زوردیتے ہیں کہ وہ ایسے مزید پراڈکٹس لائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ٹی ہب حیدرآباد، ٹی ورکس حیدرآباد،وی ہب حیدرآباد،رچ حیدرآباد، ٹیم ٹی ایس آئی سی جیسے اداروں کا قیام ایسے طلبہ کے تعاون کے لئے عمل میں لایاگیا ہے۔

تارک راما راو نے اس کی ویڈیو بھی پوسٹ کی۔