حیدرآباد

سرکردہ براڈ کاسٹر اور معروف ناظم مشاعرہ اسلم فرشوری کاانتقال

وہ اردو ادب کی اہم محافل میں شریک رہتے اور ان جلسوں کی کامیابی میں ان کا رول بہت اہم تھا۔ 2014 میں ان کے نعتیہ کلام کا مجموعہ ”رحمت للعالمینؐ“ انجمن قلمکاران دکن، حیدرآباد نے شائع کیاتھا۔

حیدرآباد: سرکردہ براڈ کاسٹر اور معروف ناظم مشاعرہ اسلم فرشوری کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ آج ہی بعد نماز عشاء مسجد فاطمہ سن سٹی میں ادا کی جائے گی اورتدفین قبرستان احاطہ درگاہ حضرات یوسفینؒ حیدرآباد میں عمل میں آئے گی۔

متعلقہ خبریں
معروف کوچ مرزا رحمت بیگ کا انتقال
متھن چکرورتی کی والدہ شانتی رانی چل بسیں
آسٹریلیا کے کپتان پیاٹ کمنس کی والدہ کا انتقال

 ان کی نظامت میں جلسے نہ صرف خوبصورت انداز میں منعقد ہوتے تھے بلکہ ان کی گفتگو اور اندازِ بیان میں ایک خاص تاثیر بھی ہوتی تھی۔ وہ اردو ادب کی اہم محافل میں شریک رہتے اور ان جلسوں کی کامیابی میں ان کا رول بہت اہم تھا۔ 2014 میں ان کے نعتیہ کلام کا مجموعہ ”رحمت للعالمینؐ“ انجمن قلمکاران دکن، حیدرآباد نے شائع کیاتھا۔