انٹرٹینمنٹ

متھن چکرورتی کی والدہ شانتی رانی چل بسیں

شانتیرانی چکرورتی اس وقت ممبئی میں اپنے بیٹے متھن چکرورتی کے ساتھ رہ رہی تھیں۔ وہ کافی عرصے سے علیل تھیں۔ متھن چکرورتی کی والدہ کے انتقال پر مداح اور مشہور شخصیات نے اپنے رنج و غم کا اظہارکیا ہے۔

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار متھن چکرورتی کی والدہ شانتیرانی چکرورتی کا انتقال ہوگیا۔ متھن چکرورتی کے چھوٹے بیٹے نماشی چکرورتی نے شانتیرانی چکرورتی کی موت کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ خبر سچ ہے۔ دادی اب ہمارے درمیان نہیں ہیں۔

متعلقہ خبریں
ڈاکٹر اجے کمار اگروال کو کولکتہ میں "لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ” سے نوازا گیا
کولکتہ شہر ریالیوں اور مظاہروں سے دہل گیا
بی جے پی نے بھگود گیتا پاٹھ کا سیاسی استحصال کیا: ٹی ایم سی
معروف کوچ مرزا رحمت بیگ کا انتقال
کولکتہ میں پاکستانی جاسوس گرفتار

شانتیرانی چکرورتی اس وقت ممبئی میں اپنے بیٹے متھن چکرورتی کے ساتھ رہ رہی تھیں۔ وہ کافی عرصے سے علیل تھیں۔ متھن چکرورتی کی والدہ کے انتقال پر مداح اور مشہور شخصیات نے اپنے رنج و غم کا اظہارکیا ہے۔