شمالی بھارت

مدھیہ پردیش: ووٹ ڈالنے سے پہلے خاتون کی موت

سرکاری معلومات کے مطابق، ریٹرننگ آفیسر بھاسکر گاچلے کے مطابق، کھرگون اسمبلی حلقہ کے گاؤں روپکھیڑا کے پولنگ بوتھ پر ووٹ ڈالنے کے لیے آنے والی 53 سالہ خاتون فالج میں مبتلا تھی۔

کھرگون: مدھیہ پردیش کے ضلع کھرگون میں ایک پولنگ بوتھ کے اندر ووٹ ڈالنے جا رہی ایک خاتون کی موت ہو گئی۔ سرکاری معلومات کے مطابق، ریٹرننگ آفیسر بھاسکر گاچلے کے مطابق، کھرگون اسمبلی حلقہ کے گاؤں روپکھیڑا کے پولنگ بوتھ پر ووٹ ڈالنے کے لیے آنے والی 53 سالہ خاتون فالج میں مبتلا تھی

متعلقہ خبریں
مدھیہ پردیش میں 2فوجی جوانوں پر حملہ اور ساتھی کی عصمت ریزی واقعہ کی مذمت
’محرم جلوسوں میں فلسطینی پرچم لہرانے والوں کے خلاف کیسس واپس لئے جائیں‘
باپ اور بھائی کی قاتل 15 سالہ لڑکی گرفتار
ٹرین میں خاتون نے بچی کو جنم دیا، بوگی میں موجود خواتین نے ڈلیوری کرائی
کتے کے بچے کو ہلاک کرنے والے کے خلاف کارروائی کی جائے (دردناک ویڈیو)

 اور اسے ووٹ ڈالنے کے لیے پولنگ اسٹیشن لایا جا رہا تھا۔ وہ قطار میں نہیں تھی۔ پولنگ اسٹیشن کے داخلی دروازے پر اسے چکر آنے پر علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا، جہاں اس کی موت ہو گئی۔