ایشیاء

چین کے زنجیانگ میں 5.5 شدت کا زلزلہ

شمال مغربی چین میں ژنجیانگ کے ایغور خود مختار خطہ کے تحت کزیلسو کرگیز کے اٹکس شہر میں صبح 9:46 بجے ریختر پیمانے پر 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

بیجنگ: شمال مغربی چین میں ژنجیانگ کے ایغور خود مختار خطہ کے تحت کزیلسو کرگیز کے اٹکس شہر میں صبح 9:46 بجے ریختر پیمانے پر 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

متعلقہ خبریں
مشرقی انڈونیشیا میں 6.4 شدت کا زلزلہ
استنبول میں ایک اور زلزلہ کا امکان: ماہرین
ترکیہ اور شام زلزلے میں اموات کی تعداد 41 ہزار ہوگئی
ہندوستانی شہریوں نے ترکیہ کے لئے مدد روانہ کی
زلزلہ متاثرین سے لوٹ مار اور دھوکہ دینے والے48 افراد گرفتار

چین کے زلزلہ نیٹ ورکس سینٹر (CENC) کے مطابق یہ زلزلہ منگل کے روز صبح کے وقت آیا۔

CENC نے کہا کہ زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں ابتدائی طور پر 40.02 ڈگری شمالی عرض البلد اور 77.86 ڈگری مشرقی طول البلد پر درج کیا گیا ہے۔