تلنگانہ

مہیش کمار گوڑ نے کھرگے کی عیادت کی

دہلی میں اے آئی سی سی صدر ملکارجن کھرگے سے ملاقات کرتے ہوئے تلنگانہ کانگریس کے صدر مہیش کمار گوڑ نے ان کی خیریت دریافت کی۔

حیدرآباد: دہلی میں اے آئی سی سی صدر ملکارجن کھرگے سے ملاقات کرتے ہوئے تلنگانہ کانگریس کے صدر مہیش کمار گوڑ نے ان کی خیریت دریافت کی۔

متعلقہ خبریں
سعودی شاہ سلمان کے طبی معائنے (ویڈیو)
ملک میں بے روزگاری سے بڑا کوئی مسئلہ نہیں: ملیکارجن کھرگے
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی
فراست علی باقری نے ڈاکٹر راجندر پرساد کی 141ویں یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا
فیوچر سٹی کے نام پر ریئل اسٹیٹ دھوکہ، HILT پالیسی کی منسوخی تک جدوجہد جاری رہے گی: بی آر ایس


حال ہی میں کھرگے کی سرجری ہوئی تھی جس کے بعد ان کو پیس میکر نصب لگایاگیا تھا۔


اس موقع پر مہیش کمار گوڑ نے ان کی صحت کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔


مہیش کمار گوڑ کے ساتھ اس موقع پر منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے چیئرمین اے انیل بھی موجود تھے۔