جرائم و حادثات

اندرا نگر میں مجلس کے دفتر کو آگ لگادی گئی

ایک شخص بوتل میں پٹرول لے کر آیا اور دفتر کے دروازہ پر ڈال کر آگ لگادی۔ سارا منظر سی سی ٹی وی کیمروں میں قید ہوگیا۔ پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر تحقیقات کررہی ہے۔

حیدرآباد: پرانے شہر میں آج رونما ہوئے واقعہ میں نامعلوم شخص نے کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے دفتر کو آگ لگادی۔ اطلاعات کے مطابق ہاشم آباد کے اِندرا نگر میں واقع مجلس کے دفتر کو نامعلوم شخص نے اُس وقت نذر آتش کرنے کی کوشش کی جب دفتر میں کوئی نہیں تھا۔

متعلقہ خبریں
شادی خانہ میں جھگڑے کا واقعہ(ویڈیو)
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد

 ایک شخص بوتل میں پٹرول لے کر آیا اور دفتر کے دروازہ پر ڈال کر آگ لگادی۔ سارا منظر سی سی ٹی وی کیمروں میں قید ہوگیا۔ پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر تحقیقات کررہی ہے۔