تلنگانہ

مئیر نے شہریوں کو دسہرہ کی مبارکباد دی

شہر حیدرآباد کی میئر گدوال وجے لکشمی نے دسہرہ تہوار کے موقع پر شہر یوں کو مبارکبادپیش کی۔

حیدرآباد (یواین آئی) شہر حیدرآباد کی میئر گدوال وجے لکشمی نے دسہرہ تہوار کے موقع پر شہر یوں کو مبارکبادپیش کی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد، شراب کی فروخت میں سرفہرست
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
تاخیر سے آنے والے ملازمین پر مئیر برہم
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت

انہوں نے کہا کہ دسہرہ کا تہوار ہندوستانی ثقافتی ورثہ کی علامت ہے، برائی پر اچھائی کی فتح کی علامت یہ دسہرہ تہوار ہے۔

دسہرہ کے تہوار سے معاشرہ میں دوستی، اتحاد، امن اور اچھے اخلاق کو فروغ دینا چاہیے۔