حیدرآباد

محترمہ جی سجاتا کو ڈپٹی ایجوکیشنل آفیسر چارمینار کا عہدہ سنبھالنے پر اسٹیٹ ٹیچرز یونین کی جانب سے ملاقات

اس دوران تعلیمی امور سے متعلق مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

حیدرآباد: محترمہ جی سجاتا نے ڈپٹی ایجوکیشنل آفیسر چارمینار کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ اس موقع پر اسٹیٹ ٹیچرز یونین کے قائدین ان کے دفتر پہنچے اور ان سے ملاقات کی۔

متعلقہ خبریں
کے ٹی آر کے دورہ پرانے شہر نے عوام کو حیران کردیا
جمعیتہ علماء حلقہ عنبرپیٹ کا مشاورتی اجلاس، اہم تجاویز طئے پائے گئے
اہل باطل ہمیشہ سے پیغام حق کو پہچانے سے روکتے رہے: مولانا حافظ پیر شبیر احمد
حیدرآباد: شیخ الاسلام بانی جامعہ نظامیہ کے 110 ویں عرس مبارک کے موقع پر جلسہ تقسیم اسناد کا انعقاد
حیدرآباد کلکٹر نے گورنمنٹ ہائی اسکول نابینا اردو میڈیم دارالشفا کا اچانک دورہ کیا

انہوں نے محترمہ جی سجاتا کو عہدہ سنبھالنے پر گلپوشی کی اور انہیں مبارکباد پیش کی۔

اس دوران تعلیمی امور سے متعلق مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس ملاقات میں اسٹیٹ جنرل سکریٹری ایم نرسمہاریڈی، ڈسٹرکٹ جنرل سکریٹری رام سباراو، محمد اسحاق منڈل (پریسیڈنٹ چارمینار)، ایم اے باری (جنرل سکریٹری چارمینار)، ایم اے رشید (مائنارٹی کنوینر)، اظہر جہاں (ویمن کنوینر)، حناتحسین (وائس پریسیڈنٹ چارمینار منڈل) اور محمد علیم اللہ (آرگنائزنگ سکریٹری) نے شرکت کی۔

یہ ملاقات تعلیمی میدان میں بہتری لانے اور مختلف مسائل کو حل کرنے کے لیے کی گئی تھی۔