مہاراشٹرا

مودی نے بالا صاحب ٹھاکرے کو ان کےیوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:’’میں بالاصاحب ٹھاکرے جی کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بالاصاحب ٹھاکرے کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

متعلقہ خبریں
بالاصاحب ٹھاکرے کا 27 ہزار ہیروں سے تیار کردہ پورٹریٹ
ہندوستان ایک ملک ایک سول کوڈ کی طرف بڑھ رہا ہے: نریندر مودی (ویڈیو)
آندھرا پردیش میں بابائے قوم کو خراج
دہشت گردی پر دُہرے معیار کی کوئی گنجائش نہیں، برکس چوٹی کانفرنس سے مودی کا خطاب
وزیر اعظم کی تقریر پر سیتا اکا کا شدید ردعمل

مسٹرمودی نے کہا کہ آنجہانی ٹھاکرے کو عوامی فلاح و بہبود اور مہاراشٹر کی ترقی کے لیے ان کے عزم کی وجہ سے بڑےپیمانے پر احترام اور یاد کیا جاتا ہے۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:’’میں بالاصاحب ٹھاکرے جی کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔

انہیں عوامی فلاح و بہبود اور مہاراشٹر کی ترقی کے لیے ان کے عزم کے باعث وسیع پیمانے پر احترام اور یاد کیا جاتا ہے۔

وہ اپنے بنیادی عقائد پر سمجھوتہ نہیں کرتے تھے اور ہمیشہ ہندوستان کی ثقافت کے افتخار کو بڑھانے کی سمت تعاون کرتے رہے۔‘‘