تلنگانہ

بی آر ایس چھوڑنے ایم پی محبوب آباد کویتا کی تردید

محبوب آباد کی بی آر ایس رکن پارلیمنٹ و امیدوار ملاوت کویتا نے ان خبروں کی تردید کی کہ وہ بی آر ایس چھوڑ رہی ہیں۔

حیدرآباد: محبوب آباد کی بی آر ایس رکن پارلیمنٹ و امیدوار ملاوت کویتا نے ان خبروں کی تردید کی کہ وہ بی آر ایس چھوڑ رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں
کانگریس کی گھر گھر گارنٹی پہل کی شروعات
دو بی آر ایس ارکان اسمبلی پر کے ٹی آر کا اظہار برہمی
سی پی آئی اور کانگریس میں تنازعہ جاری

کویتا نے واضح کیا کہ ان کا بی آر ایس پارٹی چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

محبوب آباد ان جگہوں میں سے ایک ہے جہاں بی آر ایس کی کامیابی کے امکانات کافی روشن ہیں۔

کویتا نے کہا کہ وہ کے سی آر کی قیادت میں کام کریں گی۔ انہوں نے پارٹی تبدیلی کی خبروں کی سختی سے تردید کی۔