حیدرآباد

محترمہ احمدی بیگم کو تلنگانہ بیسٹ ٹیچر ایوارڈ

محترمہ احمدی بیگم، معلمہ گورنمنٹ پرائمری اسکول واسوی نگر (بہادرپورہ منڈل) بنت جناب محمد حامد صابری، کو پروفیسر امرت راؤ ایجوکیشن کی جانب سے بیسٹ ٹیچر ایوارڈ حاصل ہوا۔

حیدرآباد: محترمہ احمدی بیگم، معلمہ گورنمنٹ پرائمری اسکول واسوی نگر (بہادرپورہ منڈل) بنت جناب محمد حامد صابری، کو پروفیسر امرت راؤ ایجوکیشن کی جانب سے بیسٹ ٹیچر ایوارڈ حاصل ہوا۔

متعلقہ خبریں
محترمہ رفعیہ سلطانہ کو تلنگانہ بیسٹ ٹیچر ایوارڈ سے نوازا گیا
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
گچی باؤلی میں حائیڈرا کا بڑا ایکشن، غیرقانونی تعمیرات کا صفایا، ہائی کورٹ کے احکامات پر فوری کارروائی
محترمہ عشرت سلطانہ کو تلنگانہ بیسٹ ٹیچر ایوارڈ
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی

یہ ایوارڈ نواب رونق یار جنگ نے ڈاکٹر امبیڈ کر یونیورسٹی میں منعقدہ باوقار تقریب میں محترمہ احمدی بیگم کو پیش کیا۔

ایوارڈ ملنے پر اساتذہ برادری کے علاوہ ڈپٹی آئی او ایس اور اساتذہ انجمنوں کے قائدین نے محترمہ احمدی بیگم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔