سیاست

محمد مبین رکن اسمبلی بہادرپورہ کو راجندر نگر اسمبلی حلقہ کا انچارج مقرر کیا گیا ہے۔

پارٹی کارکنان سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ نئی ذمہ داری کے تحت محمد مبین صاحب کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور پارٹی کی تنظیمی سرگرمیوں کو مزید مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

راجندر نگر : محمد مبین کو راجندر نگر اسمبلی حلقہ میں AIMIM کی نمائندگی کرنے اور پارٹی کی تنظیمی سرگرمیوں کو انجام دینے کا اختیار دیا گیا ہے۔

راجندر نگر اسمبلی حلقہ کے تمام AIMIM عہدیداران اور پارٹی ارکان سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ پارٹی کی تنظیمی سرگرمیوں کے سلسلے میں محمد مبین صاحب سے رابطہ اور تعاون کریں۔

اس تقرری کے بعد محمد مبین صاحب کو راجندر نگر حلقہ میں پارٹی کی تنظیمی سرگرمیوں، مقامی عہدیداران اور کارکنان کے درمیان رابطہ اور دیگر پارٹی امور کی نگرانی کریں گے۔

پارٹی کارکنان سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ نئی ذمہ داری کے تحت محمد مبین صاحب کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور پارٹی کی تنظیمی سرگرمیوں کو مزید مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔