جرائم و حادثات

ممبئی سائبر ٹیم نے دھوکہ دہی کے معاملے میں ٹیچر کو کیا گرفتار

سرکاری اطلاعات کے مطابق ممبئی کے ایک شخص نے ممبئی کرائم برانچ میں آن لائن دھوکہ دہی کی شکایت درج کرائی تھی۔

دموہ: مدھیہ پردیش کے دموہ ضلع کے ماڈیاڈو تھانے کے ایک ٹیچر کو ممبئی سائبر کرائم برانچ نے دھوکہ دہی کے معاملے میں گرفتار کیا ہےاور مقامی پولیس کی مددسے اس کا بنیادی صحت مرکز میں معائنہ کراکے اپنے ساتھ لے گئی ہے۔

متعلقہ خبریں
باپ اور بھائی کی قاتل 15 سالہ لڑکی گرفتار
مدھیہ پردیش میں 2فوجی جوانوں پر حملہ اور ساتھی کی عصمت ریزی واقعہ کی مذمت
’محرم جلوسوں میں فلسطینی پرچم لہرانے والوں کے خلاف کیسس واپس لئے جائیں‘
ٹرین میں خاتون نے بچی کو جنم دیا، بوگی میں موجود خواتین نے ڈلیوری کرائی
کتے کے بچے کو ہلاک کرنے والے کے خلاف کارروائی کی جائے (دردناک ویڈیو)

سرکاری اطلاعات کے مطابق ممبئی کے ایک شخص نے ممبئی کرائم برانچ میں آن لائن دھوکہ دہی کی شکایت درج کرائی تھی۔

 اس کی بنیاد پر ممبئی کرائم برانچ نے معاملے کی جانچ کی اور کال کی تفصیلات کے مطابق یہ جانکاری دموہ ضلع کے ماڈیاڈو تک پہنچی۔

دریں اثنا، کل رات ممبئی کرائم برانچ ماڈیاڈو آئی اور اس کے اکاؤنٹ سے سائبر فراڈ کی رقم منتقل کرنے کے الزام میں ٹیچر لکشمی تنتووے کو گرفتار کر لیا۔

ذریعہ
یو این آئی