ہیرے جواہرات کی شناخت و کٹنگ کورس

ساتویں جماعت کامیاب یا 16 سال سے زائد عمر کے افراد استفادہ حاصل کرسکتے ہیں، داخلے جاری ہیں۔ تفصیلات کیلئے فون 8801488802 یا سٹ ون پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

حیدرآباد۔ 31جنوری (پریس نوٹ) حکومت تلنگانہ کی جانب سے جواہرات کی شناخت و کٹنگ (جیمس کرافٹ اینڈ جیمالوجی) کورس کا 6فروری سے عظمت جاہ پیالس، پرانی حویلی، سٹ ون میں آغاز کیا جارہا ہے۔

روزگار کے حصول کے لئے رہنمائی کی جائے گی۔

ساتویں جماعت کامیاب یا 16 سال سے زائد عمر کے افراد استفادہ حاصل کرسکتے ہیں، داخلے جاری ہیں۔ تفصیلات کیلئے فون 8801488802 یا سٹ ون پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button