حیدرآباد

اسنہامہرا، ساوتھ زون کی پہلی خاتون ڈی سی پی تعینات

ذرائع کے بموجب 2دن قبل الیکشن کمشنر کی ہدایت پر ساوتھ زون کے ڈپٹی کمشنر پولیس پی سائی چیتنیہ کمار کا تبادلہ کردیاگیاتھا اور ان کی جگہ ڈپٹی کمشنر پولیس کے طورپر اسنہامہرا آئی پی ایس کا تقرر کیاگیاہے۔

حیدرآباد: حیدرآبادساوتھ زون میں پہلی بار آئی پی ایس خاتون عہدیدار کو تعینات کیاگیا۔

ذرائع کے بموجب 2دن قبل الیکشن کمشنر کی ہدایت پر ساوتھ زون کے ڈپٹی کمشنر پولیس پی سائی چیتنیہ کمار کا تبادلہ کردیاگیاتھا اور ان کی جگہ ڈپٹی کمشنر پولیس کے طورپر اسنہامہرا آئی پی ایس کا تقرر کیاگیاہے۔

احکام تقرر جاری کئے گئے ہیں۔ 2018بیاج کی اسنہامہرا چینائی کی متوطن بتائی گئی ہیں۔

وہ اگریکلچر سے ڈگری کی تعلیم حاصل کرچکی ہیں اوروہ ورنگل میں اے ایس پی شی ٹیم‘ڈپٹی کمشنر پولیس‘ڈپٹی کمشنر سابر کرائم کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دے چکی ہیں۔

a3w
a3w