تعلیم و روزگار

ہیرے جواہرات کی شناخت و کٹنگ کورس

حکومت تلنگانہ کی جانب سے جواہرات کی شناخت وکٹنگ(جیمس کرافٹ اینڈجیمالوجی) کورس کاپیر6فروری سے عظمت جاہ پیلس پرانی حویلی سٹ ون پر آغاز کیاجارہاہے۔

حیدرآباد: حکومت تلنگانہ کی جانب سے جواہرات کی شناخت وکٹنگ(جیمس کرافٹ اینڈجیمالوجی) کورس کاپیر6فروری سے عظمت جاہ پیلس پرانی حویلی سٹ ون پر آغاز کیاجارہاہے۔

متعلقہ خبریں
سٹ ون پر ہیرے جواہرات کی شناخت وکٹنگ کورس
ہیرے جواہرات کی شناخت و کٹنگ کورس
ہیرے جواہرات کی شناخت و کٹنگ کورس

سہ ماہی تربیتی کورس کی تکمیل کے بعدسرٹیفکٹ دیاجائے گا جوملک وبیرون ملک مستند جانا جاتاہے۔

روزگار کے حصول کیلئے رہنمائی کی جائے گی۔ ساتویں جماعت کامیاب یا16 سال سے زائد عمر کے مردوخواتین استفادہ حاصل کرسکتے ہیں، داخلے جاری ہیں۔

مزید تفصیلات فون8801488802یا سٹ ون پرانی حویلی عظمت جاہ پیلس پر راست رابطہ کرسکتے ہیں۔

a3w
a3w