آسٹریلیاء میں مودی کا استقبال کرنے والا عصمت ریزی کے الزام میں گرفتار

وزیر اعظم نریندرمودی کا آسٹریلیاء میں استقبال کرنے والے بی جے پی کا اہم کارکن بالیش دھنکرعصمت ریزی کے الزام میں گرفتار ہوگیا۔۔

حیدرآباد: وزیر اعظم نریندرمودی کا آسٹریلیاء میں استقبال کرنے والے بی جے پی کا اہم کارکن بالیش دھنکرعصمت ریزی کے الزام میں گرفتار ہوگیا۔۔

وزیر اعظم کا2014 میں سڈنی میں استقبالیہ ترتیب دینے والوں میں دھنکر شامل تھا۔

وہ ماضی میں ہندو کونسل آف آسٹریلیاء سے بھی وابستہ تھا۔ اُس کیخلاف عصمت ریزی کے علاوہ قابل اعتراض مناظر کی فلم بندی کرنے کے بھی الزامات ہیں۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button