حیدرآباد
ٹرینڈنگ

نظام کے پوتے نواب میر نجف علی خان نے کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی

میر نجف علی خان نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہاکہ گاندھی خاندان سے ہمارا تعلق چارنسلوں سے ہے اور آج میں سرکاری طورپر پارٹی میں شمولیت اختیارکررہا ہوں۔

حیدرآباد: حیدرآباد کے نظام کے پوتے نجف علی خان نے کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی۔اے آئی سی سی کے صدرملکارجن کھرگے اور کانگریس کے دیگر لیڈروں کی موجودگی میں انہوں نے کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔

متعلقہ خبریں
کھر گے کانگریس کاانتخابی منشور جاری کریں گے
حکومت NEET امتحان میں دھاندلی کی جامع تحقیقات کرے: کھڑگے-پرینکا
انتخابی مہم میں مودی نے 421 مرتبہ مندر۔مسجد کا ذکر کیا : کھرگے (ویڈیو)
کھرگے پر نازیبا تبصرہ، کارروائی کی جائے گی:کانگریس
کانگریس کی گھر گھر گارنٹی پہل کی شروعات

انہوں نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہاکہ گاندھی خاندان سے ہمارا تعلق چارنسلوں سے ہے اور آج میں سرکاری طورپر پارٹی میں شمولیت اختیارکررہا ہوں۔

a3w
a3w