دہلی

نوئیڈا پولیس نے یوٹیوبر ایلوش یادو کو گرفتار کرلیا

سانپ کے زہر کی اسمگلنگ کے معاملے میں پولیس نے کارروائی کی ہے۔ معلومات کے مطابق پولیس انہیں کچھ دیر میں عدالت میں پیش کر سکتی ہے۔

نئی دہلی: مقبول یوٹیوبر اور بگ باس OTT 2 کے فاتح ایلوش یادو مشکل میں ہیں۔ نوئیڈا پولیس نے الوش یادو کو وائلڈ لائف پروٹیکشن ایکٹ کیس میں گرفتار کیا ہے۔ پولس نے اسے اتوار کو پوچھ گچھ کے لیے بلایا تھا۔ پوچھ گچھ کے بعد اسے پولیس نے گرفتار کر لیا۔

متعلقہ خبریں
یوٹیوبر حملہ کیس : بگ باس اسٹار ایلویش یادو کو ضمانت منظور
https://twitter.com/SumitHansd/status/1769311908052758982

 سانپ کے زہر کی اسمگلنگ کے معاملے میں پولیس نے کارروائی کی ہے۔ معلومات کے مطابق پولیس انہیں کچھ دیر میں عدالت میں پیش کر سکتی ہے۔