حیدرآباد

14 نومبر 2024: حیدرآباد میں ہونے والا آل انڈیا شطرنج ٹورنامنٹ

ودرنش، لکش مہانکالی، زینب فاطمہ، محمد عبدالرضوان

حیدرآباد: انڈر 16 لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے 14 نومبر 2024 کو ہونے والے آل انڈیا جواہر لال نہرو اسکول شطرنج ٹورنامنٹ اوپن سکول شطرنج ٹورنامنٹ کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ 

متعلقہ خبریں
منریگا کا نام بدلنے کے خلاف تلنگانہ میں کانگریس کا احتجاج، اقلیتی بہببود کے وزیر محمد اظہرالدین کی بھی شرکت
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
علم و ادب کی خدمات کا اعتراف زندہ قوموں کی پہچان: جشنِ ڈاکٹر محسن جلگانوی

اردو گھر آسرا اسپتال چارمینار حیدرآباد میں محمد ساحر احمد، محمد شبیر احمد، آرکا رام، روہت سبرامنیم، جریر احمد خان، ونائک، شہیر احمد خان، سائی ستھیرتھ وکرم کمار، سری چرن، شریکر، چندر کے ویگن پرش، چندرا ویگن سرش، ہرشیتھ راجیش، وینکٹ چندراس ریڈی، کرشنا ساکیتھ، جانکی رام ونے اے، شریاس ملانی، جیتکش، نیرو رودرنش، لکش مہانکالی، زینب فاطمہ، محمد عبدالرضوان

 محمد عبدالرحیم مزید تفصیلات کے لیے 8500212306 پر رابطہ کریں