حیدرآباد

آپریشن سندور،تمام محکموں کو چوکس رہنے چیف منسٹر تلنگانہ کی ہدایت

 انہوں نے ’جئے ہند‘ کا نعرہ بھی بلند کیا۔ اس سلسلہ میں وزیراعلیٰ نے ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ شیئر کی۔’آپریشن سندور‘ کے تناظر میں تمام محکموں کو چوکس رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

حیدرآباد: ہندوستانی فوج کے آپریشن سندور پرردعمل ظاہرکرتے ہوئے وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ہم سب بحیثیت شہری یکجہتی کا مظاہرہ کریں اور ایک پلیٹ فارم پر آئیں۔

متعلقہ خبریں
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
منریگا کا نام بدلنے کے خلاف تلنگانہ میں کانگریس کا احتجاج، اقلیتی بہببود کے وزیر محمد اظہرالدین کی بھی شرکت
ویڈیو: تلنگانہ بھون میں کانگریس اور بی آر ایس کارکنوں میں تصام
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا

 انہوں نے ’جئے ہند‘ کا نعرہ بھی بلند کیا۔ اس سلسلہ میں وزیراعلیٰ نے ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ شیئر کی۔’آپریشن سندور‘ کے تناظر میں تمام محکموں کو چوکس رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

 وزیراعلیٰ خود شام کو ہونے والی تمثیلی مشق کی نگرانی کریں گے۔انہوں نے دوسری جانب، دہلی میں موجود نائب وزیراعلیٰ بھٹی وکرمارکا سے وزیراعلیٰ نے فون پر رابطہ کیا اور فوری طور پر حیدرآباد روانہ ہونے کی ہدایت دی۔