مشرق وسطیٰ

لبنان میں اسرائیلی حملوں میں 100 سے زائد افراد کی موت

لبنان کے کئی علاقوں پر اتوار کو اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 105 افراد ہلاک ہو گئے مقامی میڈیا نے یہ اطلاع لبنان کی وزارت صحت کے حوالے سے دی۔

بیروت: لبنان کے کئی علاقوں پر اتوار کو اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 105 افراد ہلاک ہو گئے مقامی میڈیا نے یہ اطلاع لبنان کی وزارت صحت کے حوالے سے دی۔

متعلقہ خبریں
جنگ بندی یا محض دکھاوا، غزہ، لبنان اور ایران میں حملے جاری
تاریخی ڈیل مکمل، امریکہ اور ایران نے جنگ بندی معاہدے کی تصدیق کردی
جنگ بندی میں توسیع، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
بنگلہ دیش میں ایندھن کی قیمتوں میں زبردست اضافہ
بحرین نے ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں دو افراد کو حراست میں لیا

اسرائیل ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) نے پہلے کہا تھا کہ اس نے اتوار کی سہ پہر سے لبنان بھر میں لبنانی شیعہ تحریک حزب اللہ کے درجنوں اہداف کو نشانہ بنایا ہے، جن میں ہتھیاروں کے ذخیرہ کرنے کی جگہیں اور تحریک کا بنیادی ڈھانچہ بھی شامل ہے۔