دہلی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے درمیان پٹرول اور ڈیزل کی گھریلو قیمتیں آج مستحکم رہیں، دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر پر فروخت ہوا۔

نئی دہلی: عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے درمیان پٹرول اور ڈیزل کی گھریلو قیمتیں آج مستحکم رہیں، دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر پر فروخت ہوا۔

تیل کی بڑی مارکیٹنگ کمپنی ہندوستان پیٹرولیم کارپوریشن کی ویب سائٹ پر آج جاری کردہ نرخوں کے مطابق ملک میں آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔

دہلی میں ان کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، ممبئی میں پٹرول 106.31 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 94.27 روپے فی لیٹر رہا۔

عالمی سطح پر یو ایس کروڈ کی قیمت 0.45 فیصد اضافے کے ساتھ 70.45 ڈالر فی بیرل پر رہی اور لندن برینٹ کروڈ بھی ہفتے کے آخر میں 75.41 ڈالر فی بیرل تک بڑھ گیا۔

ملک کے چار میٹروز میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت اس طرح رہی۔

…………………………………… پیٹرول ……. ڈیزل (روپے فی لیٹر)

دہلی ………………………………. 96.72……… ….. 89.62

ممبئی …………………………………………………………… 106.31. ……………. 94.27

چنئی ………………………………. 102.73……… ………………..94.33

کولکتہ ………………………………………….106.03. ………….. 92.76

حیدرآباد………………………………….109.66…………………..97.8

a3w
a3w