ایشیاء
فلپائن کے سینیٹر روڈانٹے مارکولیٹا بدعنوانی معاملے میں گرفتار
مقامی میڈیا رپورٹس میں یہ بات کہی گئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق انسدادِ کرپشن عدالت 'سینڈیگن بائن' نے آج ان کے خلاف بڑے پیمانے پر بدعنوانی یا دھوکہ دہی کے معاملے میں وارنٹ گرفتاری جاری کیا تھا۔
منیلا: فلپائن کے سینیٹر روڈانٹے مارکولیٹا کو پیر کو دھوکہ دہی کے معاملے میں عدالت کے حکم کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔
مقامی میڈیا رپورٹس میں یہ بات کہی گئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق انسدادِ کرپشن عدالت ‘سینڈیگن بائن’ نے آج ان کے خلاف بڑے پیمانے پر بدعنوانی یا دھوکہ دہی کے معاملے میں وارنٹ گرفتاری جاری کیا تھا۔