حیدرآباد

فون ٹیاپنگ معاملہ،پولیس عہدیداروں کے مکانات کی تلاشی

پرانیت راو کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر یہ تلاشی لی گئی جن کوسیاستدانوں، بیوروکریٹس، پولیس عہدیداروں اور تاجروں کے فونس کو ٹیاپ کرنے کے الزام میں گرفتار کیاگیا ہے۔

حیدرآباد: حیدرآباد پولیس نے تین سینئر پولیس عہدیداروں کے مکانات کی تلاشی لی جنہوں نے پرانیت راوکے فون ٹیاپنگ معاملہ کے سلسلہ میں اسپیشل انٹلی جنس بیورو میں خدمات انجام دی تھیں۔دو عہدیداروں نے تلنگانہ پولیس نے اس شعبہ میں کام کیا تھا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
فون ٹیاپنگ کیس کی تحقیقات میں حیران کن پہلوؤں کا انکشاف
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال

پرانیت راو کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر یہ تلاشی لی گئی جن کوسیاستدانوں، بیوروکریٹس، پولیس عہدیداروں اور تاجروں کے فونس کو ٹیاپ کرنے کے الزام میں گرفتار کیاگیا ہے۔

a3w
a3w