مشرق وسطیٰ

جیب میں رکھے سکوں نے فلسطینی نوجوان کی زندگی بچالی (ویڈیو)

گولیاں فلسطینی نوجوان کی جیب میں رکھے سے سکوں سے ٹکرائی جس کے سبب وہ محفوظ رہا۔ واضح رہے کہ دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کی امداد کے لیے جمع مظلوم فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں 100 سے زائد فلسیطنی شہید ہوگئے۔

رملہ: فلسطین میں نوجوان کی زندگی اس کی جیب میں رکھے سکوں نے بچالی۔ اسرائیلی فوجیوں نے اندھا دھند فائرنگ کی جس سے نوجوان حیران کن طور پر محفوظ رہا کیونکہ گولیاں اس کی جیب میں رکھے سکوں کو جالگیں۔

متعلقہ خبریں
اسرائیلی بربریت کی انتہا، فلسطینیوں کی لاشیں چھت سے پھینک دیں
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں فلسطین پر اسرائیلی قبضہ کے خلاف قرارداد منظور
اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں میں مزید 27 فلسطینی شہید
غزہ اور مغربی کنارے پر اسرائیلی حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 17 فلسطینی شہید
غزہ میں پہلا روزہ، اسرائیل نے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روک دیا

گولیاں فلسطینی نوجوان کی جیب میں رکھے سے سکوں سے ٹکرائی جس کے سبب وہ محفوظ رہا۔ واضح رہے کہ دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کی امداد کے لیے جمع مظلوم فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں 100 سے زائد فلسیطنی شہید ہوگئے۔

اسرائیلی فوج کی بمباری میں 750 سے زائد فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔ خان یونس، بُریج میں بھی پناہ گزین کیمپوں پر بمباری کے نتیجے میں 30 فلسطینی شہید ہوگئے۔ چوبیس گھنٹوں میں اسرائیلی فورسز کی بمباری کے نتیجے میں 140 فلسطینی شہید اور 750 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔