حیدرآباد
حیدرآباد کے راجندرنگر میں پولیس نے گھر گھر تلاشی مہم چلائی
عوام میں بھروسہ پیداکرن اورجرائم کی روک تھام کے لئے یہ گھر گھر تلاشی مہم چلائی گئی۔اس موقع پر مقامی افراد سے خواہش کی گئی کہ وہ مشتبہ افراد کی اطلاع پولیس کو دیں۔
حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے راجندرنگر میں پولیس نے گھر گھر تلاشی مہم چلائی۔ اس مہم کے دوران بڑے پیمانہ پرتلاشی لی گئی۔پولیس نے مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ کی۔
عوام میں بھروسہ پیداکرن اورجرائم کی روک تھام کے لئے یہ گھر گھر تلاشی مہم چلائی گئی۔اس موقع پر مقامی افراد سے خواہش کی گئی کہ وہ مشتبہ افراد کی اطلاع پولیس کو دیں۔