تلنگانہ

تلنگانہ کے بیشتر اضلاع میں بارش کاامکان

تلنگانہ کے اضلاع کے بعض مقامات پر آئندہ 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے اضلاع کے بعض مقامات پر آئندہ 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
الانصار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نمازِ تہجد میں تکمیلِ قرآن، جامع مسجد محبوبیہ میں روحانی اجتماع
امریکہ میں شبِ قدر کے موقع پر مسجد دارالعلوم فاؤنڈیشن میں تہنیتی تقریب، مولانا محمد وحید اللہ خان کی 30 سالہ خدمات کا اعتراف
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت

ان اضلاع میں عادل آباد، آصف آباد، منچریال، نظام آباد، جگتیال، راجنا سرسلہ،کریم نگر، پداپلی، جئے شنکر بھوپال پلی، ملگ، بھدرادری کوتہ گوڑم، کھمم، نلگنڈہ، سوریاپیٹ، محبوب آباد، ورنگل اورہنمکنڈہ شامل ہیں۔

رنگاریڈی، حیدرآباد، میڑچل ملکاجگری، وقارآباد، سنگاریڈی، میدک، اور کاماریڈی میں بھی کہیں کہیں بارش کاامکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے کہا کہ اگلے سات دنوں میں تلنگانہ کے کئی مقامات پر ہلکی تااوسط بارش کاامکان ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریاست کے بعض مقامات پر بارش ریکارڈ کی گئی۔