یوروپ
ترکی میں 14 مئی کو صدارتی انتخابات
مسٹر اردگان نے برسا شہرمیں نوجوانوں کے ساتھ ایک میٹنگ میں کہا، ’’آپ پہلی بار الیکشن میں ووٹ دیں گے، جو 14 مئی کو منعقد ہوگا۔
استنبول: ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے اعلان کیا کہ ملک کے صدارتی انتخابات مقررہ وقت سے ایک ماہ قبل 14 مئی کو ہوں گے۔
مسٹر اردگان نے برسا شہرمیں نوجوانوں کے ساتھ ایک میٹنگ میں کہا، ’’آپ پہلی بار الیکشن میں ووٹ دیں گے، جو 14 مئی کو منعقد ہوگا۔
اس سے قبل جنوری میں، مسٹر اردگان نے کہا تھا، ’’موسم کی صورتحال کی روشنی میں” عام انتخابات کو 18 جون سے پہلے کی تاریخ میں دوبارہ شیڈول کیا جاسکتا ہے۔